LG MINISTER PUNJAB MIAN MEHMOOD UR RASHEED TOOK HEED TO THE PROBLEMS OF REVIVED DISTRICT CHAIRMEN

After the much-awaited revival of LG members Hon. CM Punjab Mr. Usman Buzdar assigned the task of addressing the reservations of LG members to Hon. LG Minister Punjab Mr. Mian Mehmood ur Rasheed. In this context, the meetings have been initiated with revived District Chairmen of Punjab to ‘make them functional in true sense’.

LCA Punjab played the role of a catalyst in this whole process and brought Govt and Opposition parties on the same page.
LG Minister took heed of the challenges of District Chairmen of Punjab and asked respected Secretary Local Government Mr. Noor ul Amin Mengal to work on the solutions at once.

Secretary LG issued urgent directions to cater all the problems in the result of this meeting

  • Directions to the administrator for transfer of power to revived LG members
  • All the financial matters of the Municipal Corporation and Tehsil Council shall be dealt with by LG members.
  • Urgent facilitation of official Transport/Cars
  • Cooperation in the transfer of power at the administrator’s end
  • This reminder has been dispatched to Commissioners and Deputy Commissioner across Punjab.

میاں محمودالرشید صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ و کیمونٹی ڈویلپمینٹ سے پنجاب کے ضلع کونسل کے سربراہان کی مرحلہ وار ملاقاتوں کا سلسلہ شروع
گزشتہ دنوں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ میاں محمودالرشید کو بحال ھونے والے پنجاب کے بلدیاتی نمائندگان سے ملاقات کر کے انہیں درپیش مسائل کو حل کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا
جس پر لوکل کونسلز ایسوسی ایشن آف دی پنجاب نے پُل کا کردار ادا کرتے ھوئے اس میٹنگ کا اھتمام کیا تاکہ بحال شدہ مقامی حکومتوں کو حقیقی معنوں میں فعال کیا جا سکے

اس موقع پرزاھد اقبال چوھدری چیرمین لوکل کونسلز ایسوسی ایشن آف دی پنجاب

محمد ثقلین سجنکا چئیرمین ضلع کونسل چنیوٹ ، محمد اسلم سکھیرا چئیرمین ضلع کونسل پاکپتن ، ملک علی قادر چئیرمین ضلع کونسل اوکاڑہ ، پیر سید غلام محی الدین چشتی چئیرمین ضلع کونسل وھاڑی سید قلندر حسین شاہ چئیرمین ضلع کونسل بہاولنگر ، انجنئیر محمد رضا سرگانہ چئیرمین ضلع کونسل خانیوال ، عمر علی خاں گوپانگ چئیرمین ضلع کونسل مظفر گڑھ ، احمد نواز نوانی چئیرمین ضلع کونسل بھکر ، بابر خاں سیال چئیرمین ضلع کونسل جھنگ ، امیر حیدر سنگاہ چئیرمین ضلع کونسل خوشاب ، محمد طاھر ملک چئیرمین ضلع کونسل ننکانہ صاحب ، محمد دلشاد قریشی چئیرمین ضلع کونسل بہاولپور ، عمر ستّی چئیرمین نمائندہ ضلع کونسل راولپنڈی ، ممبر میونسپل کمیٹی وھاڑی جام طاھر حسین سٹھار ، رائے مبشر ظہور کھرل اور انور حسین چیف ایگزیکٹو

آفیسر لوکل کونسلز ایسوسی ایشن آف دی پنجاب نے، پنجاب کے بحال شدہ اداروں کو درپیش مسائل اور چیلنجز سے آگاہ کیا جس پر صوبائی وزیر نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نورالامین مینگل کو فوری ھدایات جاری کیں

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے ایڈمنسٹریٹرز کو تمام اختیارات منتخب نمائندوں کو منتقل کرنے کی ہدایت کر دی

میونسپل کارپوریشن اور تحصیل کونسل کے تمام مالی معاملاتِ عوامی نمائندوں کو منتقل کیے جائے ۔ مراسلہ

میونسپل کارپوریشن اور تحصیل کونسل کی گاڑیاں بھی عوامی نمائندوں کو واپس کی جائے ۔ مراسلہ

سابقہ ایڈمنسٹریٹرز اختیارات کی منتقلی میں عوامی نمائندوں سے مکمل تعاون کریں ۔ مراسلہ

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کا پنجاب بھر کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال



Author: LCAP
Local Councils Association of the Punjab is an organisation working in Lahore, Punjab. While supporting various local government aspects under the project SALG funded by European Union and CLGF.

Leave a Reply